کراچی کی زینب مارکیٹ میں چور تالے توڑ کر نقدی لے اڑے

Jun 20, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Zainab-Market-Tala-Tor-2100-Khi-Pkg-Moiz-20-06.mp4"][/video]

کراچی کی زینب مارکیٹ میں چور درجن بھر دکانوں کے تالے توڑ کر نقدي لوٹ کر لے گئے۔

زينب مارکيٹ کے عقبی راستے سے نقب زن داخل ہوئے اور کنڈے کاٹ کر درجن سے زائد دکانوں سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ صبح دکانوں پر پہنچے تو پتہ چلا کہ جمع کي ہوئي رقم لٹ چکي ہے، پوليس کو اطلاع دي گئي تو موقع پر پہنچ کر تفتيش کا آغاز کرديا گيا۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ايک تو ايسے ہي منافع کم ہوگيا ہے اپر سے جمع پونجي لٹ جاتي ہے، کراچي پوليس جرائم پيشہ عناصر کو لگام ڈالنے ميں ناکام دکھائي ديتي ہے۔

 

Zainab Market

Tabool ads will show in this div