پشاور میں ہاتھ سے تیار کردہ اشیا کی نمائش
پشاور میں ہاتھ سے تیار کردہ اشیا اور رنگین ملبوسات کی نمائش سج گئی۔۔ رنگا رنگ دستکاری نمائش میں رکھی گئی تمام اشیا اور ملبوسات قبائلی علاقوں کی ہنرمند خواتین نے تیار کئے ہیں۔۔ ديکھتے ہيں کشمالہ فيروز کي رپورٹ۔۔