ٹھٹھہ کی خوبصورت کینجھر جھیل اور پولیس
ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل پریوں تو سارا سال ہی پکنک منائی جاتی ہے۔۔۔ لیکن گرمی میں یہاں کا رُخ کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔۔۔ سہولیات کا تو فقدان ہے لیکن پولیس والے یہاں آنے والوں کو نچوڑنا نہیں بھولتے ۔۔۔ رپورٹ کررہے ہیں زوہیرعلی۔۔۔