خطرناک رنگین چشمے
اب آپ کو بتاتے ہیں کہ کراچی میں دھوپ سے شہریوں کو بچانے کے لئے جگہ جگہ رنگین چشمے فروخت کئے جارہے ہیں ۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم قيمت عینک بينائي کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ۔۔ دیکھتے ہیں غياث الدين کي رپورٹ۔۔
Get the latest news and updates from Samaa TV