حکومت مخالف اتحاد کے مستقبل پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

Jun 19, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/POO-Opposition-Meeting-Isb-Pkg-19-06.mp4"][/video]

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوئے ہفتہ بھر گزر گیا ہے۔ اپوزیشن قائدین کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ اپوزیشن کی سیاست میں اے پی سی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ حکومت کے مخالفین نے مولانا کے مشن سے کافی امیدیں باندھ لی ہیں تاہم حکومتی اراکین بے فکر اور مطمئین نظر آتے ہیں اور انھیں آل پارٹیز کانفرنس کی کوئی فکر نہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

APC

all parties conference

Point or Order

Tabool ads will show in this div