وہ چلی وہ چلی ميٹرو بس ، مگر ۔ ۔ ۔
ميٹرو بس سروس سفری سہولت کے ساتھ ساتھ مسافروں کے رویے میں مثبت تبدیلی لانے کا باعث بھی بن رہی ہے۔۔۔۔ لیکن تمام تر خوبیوں کے باوجود ۔۔۔ اس بس سروس کو بعض مسائل کا بھی سامنا ہے ۔۔ جو مسافروں کے لئے پریشانی کا باعث بن رہا ہے ۔۔۔ وہ مسائل کیا ہیٕں بتا رہے ہيں لاہور سے ضياءالرحمٰن اس رپورٹ ميں۔۔۔