افطار کے لئے دہی بھلے بہت ضروری ہیں
کھانے پینے کی کچھ اشیاء ایسی ہیں ۔۔۔۔ جن کے بغیر افطار کا دسترخوان ۔ پھیکا لگتا ہے ۔۔۔ دہی بھلے بھی ان میں سے ایک ہیں ۔۔۔۔ چٹ پٹے دہی بھلوں کی تیاری اور خریداری پر راولپنڈی سے رباب حسین کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV