سستے بازاروں میں خواتین نے بھی لگائے اسٹال
راولپنڈی کے سستے رمضان بازار میں خواتین نے بھی اسٹال لگائے ہیں ۔۔ خواتین دکاندار گھر کا آرام چھوڑ کر روزگار کیلئے باہر کیوں نکلیں ۔۔ اس بارے میٕں دیکھتے ہیں فیض پراچہ کی رپورٹ !
Get the latest news and updates from Samaa TV