پاک بھارت مقابلہ اعصابی جنگ ہوتی ہے،سابق کرکٹرز کی رائے

سابق ٹيسٹ کرکٹرز نے پاک بھارت مقابلے کو اعصابي جنگ قرار دے ديا اور کہا کہ ميچ ميں ہار اور جيت کا خوف ذہن سے نکال کر ميدان ميں اترنا ہوگا۔سابق کرکٹرز کا کہنا تھا کہ ٹاپ فور ميں جگہ بنانے کيلئے قومي ٹيم کو آج کا ميچ لازمي جيتنا ہوگا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔