کراچی کے سمندر میں طغیانی،پانی کنارے سے سڑک پر آگیا

سمندری طوفان وایو کا اثر کراچی کی ساحلی پٹی پر پڑنا شروع ہوگیا ہے اور سمندر بپھرنا شروع ہوگیا ہے۔

اتوار کی صبح ہاکس بے کے ساحل سینڈز پٹ پر سمندر کا پانی سڑک پر آگیا۔ کئی کلومیٹر تک سمندر کی لہریں سڑک تک آگئی ہیں۔ تغیانی کے باعث کئی ہٹس میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔

پانی دور تک آنے کے باعث سڑک پر کھڑی متعدد گاڑیاں دھنس گئیں۔

HAWKSBAY

karachi sea

Sandspit

Tabool ads will show in this div