پاکستان کرکٹ ٹيم بھارت کو شکست دینے کی صلاحيت رکھتی ہے،احسان مانی

پی سی بی کے چيئرمين احسان مانی نے ميگا ايونٹ کے بڑے معرکہ ميں بھارت  کے خلاف ميچ ميں قومی ٹيم سے کاميابی کی توقعات وابستہ کرليں۔

میڈیا سے بات کرتےہوئے احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹيم بھارت  کو شکست دینے کی صلاحيت رکھتي ہے۔

انھوں نے کہا کہ مجھے اعتماد ہے کہ کھلاڑي اپني مکمل صلاحيت کے ساتھ کھيليں گے، بھارت کو پہلے چمپينز ٹرافي ميں بھي ہرا چکے ہيں۔

Ehsan Mani

Tabool ads will show in this div