ارکانِِ پارلیمنٹ کا قومی ٹیم کو متحد ہوکر بھارت سے مقابلہ کرنے کا مشورہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے معرکے ميں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہيں۔ سرفرازاليون ميدان مارنے کيلئے پراميد ہيں۔ ارکانِ پارليمنٹ نے شاہينوں کو مشورہ دیا ہے کہ قومی ٹيم کو متحد ہوکر دباؤ ميں آئے بغير کھيلنا ہوگا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

POINT OF ORDER

Tabool ads will show in this div