کراچی فیشن شو
کراچي ميں فیشن شو کے دوران پیش کی جانے والے ملبوسات میں مشرق اور مغرب کے رنگ اور ڈیزائین نمایاں نظر آئے، شو میں ساڑھی، شرارے اور فلوئی ڈریس پیش کئے گئے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ فیشن شو کا احوال دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
Get the latest news and updates from Samaa TV