سیالکوٹ،چار من وزنی دلبر نے دھوم مچا دی
سیالکوٹ میں چار من وزنی بکرے دلبر کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ دلبر سے ملنے کے لئے لوگ دل تھامے دور دور سے چلے آرہے ہيں۔ ان کی خواہش ہے کہ مہنگا ہونے کے باوجود وہ دلبر کو گھر لے جائیں کیونکہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔۔ شہزاد احمد کی رپورٹ