بھٹوخاندان کےنورچشم بلاول کےنزدیک برگرکون

Nov 30, -0001
مائی ڈیئر برگرز ایک طنز یا تعریف جو بھی ہو مگر بھٹو خاندان کے وارث و نور چشم اور لندن پلٹ بلاول بھٹو زرداری کے مخاطب ہونے کا انداز بہت سے لوگوں کو ناراض کرگیا۔ سوشل میڈیا پر بلاول کے الفاظ کے بعد پیپلزپارٹی کے رہ نما جگہ جگہ سوشل میڈیا پر اپنے چیئرمین کے دفاع میں اتر آئے ور نمک حلالی کا فرض ادا کیا۔

battle

Tabool ads will show in this div