پشاور یونیورسٹی میں آرٹ اینڈ ڈیزائن نمائش
پشاور يونيورسٹی ميں ہوم اکنامکس کالج نے آرٹ اينڈ ڈيزائن نمائش کا اہتمام کيا جس ميں طلبہ نے مختلف ڈيزائنرز کے ملبوسات اور ہاتھ سے بنی آرائشی اشياء پيش کيں، اس حوالے سے خصوصی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV