درختوں کی چھاؤں ہیٹ ویو کی شدت کم کرنے کا بہترين طریقہ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Heat-Wave-Experiment-Khi-Pkg-15-06-ZOHAIB.mp4"][/video]

کراچی والے ہیٹ ویو سے تو پریشان ہیں لیکن اس سے نمٹنے کے لئے کوئی مستقل حل نکالنے کا نہیں سوچ رہا۔ درخت لگانے سے ہیٹ ویو کو کم کیا جاسکتاہے۔ اس حوالے سے جب تجربہ کیا گیا تو دھوپ میں پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا لیکن درخت کے نيچے30سيکنڈز ميں پارہ 5 ڈگری تک گرگيا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔