ٹکٹ لینے کے باوجود فواد چوہدری کا پاک بھارت میچ کیلئے انگلینڈ نہ جانے کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ میں شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔ فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ کا ٹکٹ لینے کے باوجود انگلینڈ نہ جانےکا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بہت دُکھ ہوا، اب اگربھارت سے ہارے تو معاملہ اور زیادہ خراب ہوجائے گا۔ انھوں نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے۔

world cup 2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div