پلیز اچھا کھیلیں اور ۔۔ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میرا کا پیغام

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جا ئے گا۔ روایتی حریفوں کے ٹاکرے کیلئے شائقین تو انتہائی پرجوش ہیں ہی لیکن شوبز اسٹارز بھی پیچھے نہیں ، اداکارہ میرا نے سماء سے بات کرتے ہوئے شاہینوں سے اچھا کھیلنے کی درخواست کرتےہوئے جیت کی امید باندھ لی۔

world cup 2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div