قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو کی مونس الہی سے ملاقات

قومی اسمبلی میں جمعہ کو سیشن سے قبل بلاول بھٹو زرداری کی مونس الہی سے غیر متوقع ملاقات ہوئی۔ مونس الہی نے ہال میں بلاول بھٹو کو دیکھ کر ان سے ہاتھ ملایا اور خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کچھ منٹ تک بات چیت جاری رہی۔
BILAWAL BHUTTO
Monis Elahi
تبولا
Tabool ads will show in this div