وزیر خزانہ عبدالحفیظ کے خطاب کے دوران بجلی چلی گئی
کراچی میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئی جب وزیر خزانہ نے جیسے ہی خطاب شروع کیا، بجلی چلی گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV