آسٹریلیا سے شکست کے بعد سرفراز اورعامر نے کیا کہا؟

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستانی شائقین دلبرداشتہ ہیں،کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بالرز نے پہلے 30 اوورز میں بہت رنز دیے، 270 رنز کی وکٹ پر 307 رنز بنوا دیے۔ بھارت کے خلاف بڑا ميچ ہے جبکہ کل کے میچ میں 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیکر بہترین کارکردگی دکھانے والے بال محمد عامر کہتے ہیں آسٹریلیا کے خلاف ہم پہلے 10، 15 اوورز میں وکٹیں نہ لے سکے، اب آخری چانس ہے، تمام میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

world cup 2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div