شہنشاہ غزل کی آواز کا جادو آج بھی سرچڑھ کربولتا ہے

 

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔۔ انہوں نے جو گايا کمال گايا اور کلاسيکل موسيقی کے ذريعے مدھر آواز کا جادو خوب جگايا۔ ان کے گیت آج بھی کانوں کو بھلے معلوم ہوتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ

MEHDI HASAN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div