اسلام آباد کی موٹر سائیکلسٹ لڑکی

موٹر سائیکل کی سواری پر عام طور سے لڑکوں کی اجارہ داری ہے، مگر اسلام آباد میں ایک نوجوان لڑکی نے یہ روایت توڑ دی۔ نورین کنول نے پولیس کا ٹیسٹ پاس کرکے موٹر سائیکل ڈرائیونگ کا لائسنس بھی حاصل کر رکھا ہے، اِس موٹر سائیکلسٹ لیڈی سے آپ کو ملواتے ہیں اس رپورٹ میں

کی

پاکستان

guards

Tabool ads will show in this div