کراچی کا رومیو چل بسا
کراچی چڑیا گھر میں ریچھ کے بعد 23 سال سے مقیم رومیو چيمپنزی بھی چل بسا، شرارتی رومیو کے جانے کے بعد بچے اداس اور چڑیا گھر کی رونق ماند پڑگئی ہے۔ جانوروں کے مرنے کی کہانی اس رپورٹ میں
Get the latest news and updates from Samaa TV