برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے

اینیمیٹڈ فلموں کے شوقين افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئي دنيا کي سير کرائے گي۔

ہالي ووڈ کی مشہور اینی میٹیڈ فلم فروزن ٹو کا دوسرا ٹريلر جاري کرديا گيا ہے۔ فلم بائيس نومبر کو سينما گھروں ميں ريليز ہوگي۔

animated movie

Elsa

Frozen 2

Tabool ads will show in this div