پانی میں گھرامغل طرزتعمیرکاشاہکار رام کوٹ
سولہویں صدی میں مغل بادشاہ اکبر کا تعمیر کردہ اور پانی میں گھرا رام کوٹ قلعہ ۔۔ فن تعمیر کا شاہکار ہے ۔۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے لوگ یہاں کی سیر کو دوڑے چلے آتے ہیں۔ آپ کو قلعہ کی سیر کروا رہی ہیں رباب حسین ۔۔