پیپلز پارٹی نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دےکر مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کر ديا ہے۔

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہيں کہ تمام اپوزيشن جماعتوں کو اکٹھا کر کے اس بجٹ کي شديد مخالفت کريں گے، بجٹ کو پارليمنٹ سے پاس نہ ہونے دينا اولين ترجيح ہوگي۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ يہ پي ٹي آئي کا نہيں بلکہ پي ٹي آئي ايم ايف کا بجٹ ہے، ہم نے پہلے ہي کہہ ديا تھا عوام دشمن بجٹ کي مخالفت ہوگی۔

چيئرمين پيپلزپارٹي نے کہا کہ يہ عوام اور غريب دشمن بجٹ ہے، بجٹ ميں عام آدمي کےلئے ٹيکس کا سونامي آرہا ہے، جس کی وجہ سے بے روزگاري اور مہنگائي کا طوفان مزيد بڑھے گا۔

bilawal bhutto zardari

pakistan economy

IMF loan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div