خیبرپختونخوا میں سیاسی بحران کا خدشہ
عمران خان نے خیبرپختونخوا میں اپنی جماعت کو قومی وطن پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعلیٰ پرویز خٹک اتحاد ختم کرتے ہیں تو صوبائی اسمبلی بحران کا شکار ہوسکتی ہے، اسمبلی میں کس پارٹی کی کیا پوزیشن ہے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ