آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد سکھر، لاڑکانہ میں دکانیں بند
آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سکھر اور لاڑکانہ سمیت دیگر شہروں میں زبردستی دکانيں بند کروا دیں، جبکہ پولیس سے بدتمیزی بھی کی گئی۔ دکانیں بند کروانی کی ویڈیو دیکھیں
SUKKUR
Asif Zardari arrest
تبولا
Tabool ads will show in this div