کیا آپ اس تصویر میں بلی تلاش کرسکتے ہیں؟
دنیا میں کئی ایسی تصاویر ہیں، جو تصویریں کم اور پہلیاں زیادہ ہیں۔ اب اس تصویر کی مثال ہی لے لیں۔
یہ تصویر آپ کیلئے ایک چیلنج سے کم نہیں، بلی تلاش کریں اور دوسروں پر اپنی ڈھاک بٹھا دیں۔
زرا اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور ہمیں بتائیں کیا آپ اس تصویر میں چھپی بلی کو تلاش کرسکتے ہیں۔ بلی ہے تو سامنے مگر ایک جیسے رنگوں کے باعث نظروں سے اوجھل لگ رہی ہے۔
psychology
OPTICAL ILLUSION
تبولا
Tabool ads will show in this div