کوئن میری کالج میں اسپورٹس ڈے کا انعقاد
موسم بدلتے ہی تعلیمی اداروں میں غیرنصابی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، لاہور کے کوئين ميری کالج کے اسپورٹس ڈے ميں طالبات نے صلاحيتوں کے جوہر دکھائے، بینڈز کی دھنوں پر مارچ کے ساتھ طالبات کی کھیلوں میں مہارت دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں