فیشن انڈسٹری کے نئے ٹرینڈز میں نوجوان ڈیزائنرز کی دلچسپی

پاکستان میں تیزی سے ترقی کرتی فیشن انڈسٹری میں نوجوانوں کی خاص دلچسپی ہے۔اسلام آباد کے طلبہ و طالبات بھی اس میدان میں اپنا آپ منوانے کیلئے خوب محنت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
نجی تعلیمی ادارے کے طلبہ و طالبات کا جدید ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی باریکیاں سیکھنا ہے۔
مستقل کے فیشن ڈیزائنرز نے ویسٹرن تھیم پر خوبصورت ملبوسات تیارکئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کام میں نام اور پیسہ ضرور ہے مگر یہ سب کچھ پانے سے پہلے کڑی محنت کے ساتھ جیب کو بھی زور کا جھٹکا لگتا ہے۔
طلباء پرجوش ہیں کہ وہ ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستانی ثقافت کو متعارف کرائیں گے۔
زمانے کے بدلتے انداز کا ساتھ دینے ینگ ڈیزائنر کی نئی کھیپ بالکل تیار ہے اور وہ اپنے ہنر سے بہت کردکھانے کا عزم رکھتے ہیں۔
LIFE STYLE
fashion trends
تبولا
Tabool ads will show in this div