ویڈیو : جیسن رائے امپائر سے ٹکرا گئے

انگلش اوپنر جيسن رائے نے بنگلاديش کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی، خوشی اور جذبات ميں وہ امپائر جوئل ولسن سے ٹکرا گئے۔

انگلش بلے باز جیسن رائے نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں 153 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، سنچری مکمل کرنے کے بعد وہ خوشی اور جذبات میں امپائر جوئل ولسن سے ٹکرا گئے۔

کھلاڑی اور امپائر میں ٹکراؤ اس قدر شدید تھا کہ جوئل زمین پر گر گئے اور کافی دیر تک وہیں بیٹھے رہے، کھلاڑیوں نے آکر انہیں اٹھایا۔

ENGLAND

jason roy

world cup 2019

CWC2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div