انگلینڈ میں موجود ویرات کوہلی پر بھارت میں جرمانہ
بھارتی کرکٹ ٹيم ورلڈ کپ 2019ء کیلئے انگلينڈ ميں موجود ہے ليکن اُس کے کپتان ويرات کوہلی پر بھارت ميں جرمانہ عائد کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر نئی دہلی انتظاميہ نے جرمانہ عائد کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے علاقے گروگرم ميں ويرات کوہلی کے پڑوسی نے شہری انتظاميہ کو شکايت کی تھی کہ بھارتی کرکٹ کپتان کی گاڑياں پينے کے پانی سے دھوئی گئيں۔
انتظاميہ نے شہری کی شکایت پر ايکشن ليتے ہوئے ویرات کوہلی کو 500 روپے کا چالان بھيج ديا۔
ENGLAND
world cup 2019
drinking water
Car wash
CWC2019
Virat Kohli fined
تبولا
Tabool ads will show in this div