کالمز / بلاگ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کا پسِ منظر
سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ اسد عمر کے مطابق آئی ایم ایف سے اگست 2018 میں بات چیت ہوچکی تھی اور اکتوبر میں حکومت آئی ایم ایف پروگرام زیر غور لائی۔ اس حوالے سے ’’آئی ایم ایف اور پاکستان کا معاشی مستقبل‘‘ کے عنوان سے فکری و ادبی فورم ٹی ٹو ایف کے تحت ایک پینل ڈسکشن کے دوران پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کیا کہا؟ سنیے
pakistan economy
IMF Deal
Asad Umar backstory
تبولا
Tabool ads will show in this div