پاکستانی نوجوان نے بنایا الٹراویٹ ایئرکرافٹ
سرزمین سندھ نوجوان ماہرین سے زرخیز ہے ۔۔ دو ہزار بارہ میں سکھر کے نوجوان انجینئر نے پانی سے گاڑی چلانے کا مظاہرہ کیا تو صرف دو سال بعد ہی بات مزید آگے بڑھی اور اب ٹھٹھہ کا نوجوان اس سے بھی آگے بڑھ گیا ۔۔ توصیف شاہ نے الٹراویٹ ایئرکرافٹ طیارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔