سوات : ایک ہزار سال پرانی مسجد
جنت نظیر وادی سوات قدرت کے حسین نظاروں کے ساتھ آثار قدیمہ سے بھی مالامال ہے، اوڈی گرام کی ہزار سال پرانی سلطان محمود غزنوی مسجد بھی ان ميں سے ايک ہے، اس مسجد کی سیر کیجئے اس رپورٹ میں
Get the latest news and updates from Samaa TV