سانحہ کلرکہار، فیصل آباد میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار
اسٹاف رپورٹ
فیصل آباد: سانحہ کلرکہار کے دوسرے روز بھی فیصل آباد میں فضا سوگوار ہے۔ جاں بحق طلباء اور وائس پرنسپل کے لئے ملت گرامراسکول میں فاتحہ سوئم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں آج بھی سوگ کا سماں ہے۔ اہل علاقہ سوگوار ہیں۔ ملت گرامراسکول بند ہے اورفاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔
گزشتہ روزملت ٹاؤن سےایک ساتھ سولہ جنازے اٹھےتوکہرام مچ گیا تھا۔ سماء