اسلام آباد کے شاپنگ سینٹرز میں خواتین کا رش

اسلام آباد کی خواتین نے عید کی خریداری کے لیے شاپنگ سینٹرز کا رخ کرلیا ہے۔

جیسے جیسے عید قريب آرہي ہے اسلام آباد کی خواتین نے خریداری کے لئے بازاروں کے چکر لگانا شروع کرديے ہيں۔ رات گئے تک عید شاپنگ میں مصروف لڑکیاں سج دھج کے لئے جم کر خریداری میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔

کپڑے، جوتے اور جيولري کي شاپس پرخوب رش نظر آرہا ہے اور خريداری زوروشور سے جاری ہے۔

eid shopping

shopping center

Tabool ads will show in this div