حیدرآباد کی خواتین بڑھ چڑھ کر عید کی تیاریوں میں مصروف

عید کی تیاری ہو اور خواتین کسی سے پیچھے رہیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ عيد ميں کچھ دن ہي باقي مگر حيدرآباد کي خواتین نے ابھي سے ہي تيارياں شروع کردی ہیں۔
عيد پر خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے۔خواتین فيشل، ميک اپ اور زلفوں کو نت نئے انداز دينے ميں مصروف ہیں۔ حيدرآباد کے بيوٹي پالروں ميں ابھی سے رش بڑھ گيا ہے۔
خواتين کہتي ہيں کہ دلکش کپڑے اور اسٹائلش جوتے ايک طرف ليکن اگر ميک اپ ٹھيک نہ ہو تو ساری تيارياں دھري رہ جاتي ہيں۔
LIFE STYLE
Eid Preparation
تبولا
Tabool ads will show in this div