کراچی کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،محکمہ موسمیات

Jun 01, 2019

کراچی میں رواں موسم گرما کا تیسرا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہیٹ ویو الرٹ کے بعد کراچی میں تمام متعلقہ اداروں اورشہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔  کراچی میں آج درجہ حرارت38 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔

ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر

ترجمان کے مطابق شہر میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس زیادہ محسوس کیا جائے گا، جب کہ شمال مغربی علاقوں سے چلنے والی گرم اور خشک ہوائیں گرمی کی شدت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔

MET OFFICE

HEATWAVE