موسم گرما میں عید ہونے کے باعث میک اپ کے نئے ٹرینڈز متعارف

گرمی کی عید اپنے ساتھ  میک اپ کےنئے ٹرینڈز لائی ہے۔ خواتین نے موسم کے سخت وارکو سمجھتے ہوئے لاؤڈ میک اپ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ آج کل تو جھٹ پٹ میک اپ کا دور ہے۔

بن سنور کےعید منانے کی خواہش تو سب کی ہوتی ہے مگر خواتین کے سر پرنئے ٹرینڈز کی دھن سوار ہے۔

خوشی کے موقع پر خواتین ایسے میک اپ کا انتخاب کرتی ہیں جو موسم، موقع محل اور ملبوسات کے عین مطابق ہو۔لڑکیاں اپنے لب و رخسار کی دلکشی کے سارے گُر جانتی ہیں۔

فیصل آباد کی مارکیٹ میں نیا فیشن آگیا

بیوٹیشنزنے بھی آرائش حسن کے نئے رجحانات بتادیئے  اور کہا کہ ہیئرایکسٹینشن بہت چل رہی ہیں، نیل کی ایکسٹینشن، لیش کی ایکسٹینشن اور آئی برو ٹینٹیڈ کریں۔

جدید دور میں صنف نازک سجنے سنورنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔

LIFE STYLE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div