غداری سے متعلق فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک:
اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے کہ  تين نومبر کو آئين توڑا گيا يا نہيں، تین نومبر کے اقدامات کے خلاف ریاست اور آئین مدعی ہیں۔

اوکاڑہ میں صحافیوں کی جانب سے کیے گئے سوالات کا مختصر جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ تین نومبر کے اقدامات کے خلاف رياست اور آئین مدعی ہیں، عدالت نے فيصلہ کرنا ہے، تين نومبر کو آئين توڑا گيا يا نہيں۔ کسی کومعصوم يا مجرم قرارديناعدالت کا کام ہے، يہ مقدمہ فرد واحد کامقدمہ نہيں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ غداری سے متعلق فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، کیس کے فیصلے کا تعین عدالت نے کرنا ہے کہ تین نومبر کو آئين توڑا گيا يا نہيں۔ سماء

سے

نے

فیصلہ

woes

Tabool ads will show in this div