ویرات کوہلی بھی احمد شاہ کے پرستار نکلے

کچھ عرصہ قبل سوشل میٖڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جو اس کی کلاس ٹیچر نے بنائی تھی، اپنا بستہ واپس مانگنے کا معصومانہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو بہت بھایا اور احمد شاہ نامی یہ بچہ راتوں رات مقبول ہو گیا۔

احمد شاہ جن کا مشہور ڈائیلاگ'' اوئے پیچھے تو دیکھو '' کے سب دیوانے ہیں، اپنی معصومیت کی وجہ سے وہ  بیرون ملک پسنديدگي کا سبب بن رہے ہيں۔

احمد شاہ کے پرستاروں میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں احمد کا اسٹائل کاپی کیا۔

اس جملے  پر متعدد ٹک ٹاک ویڈیوز اور میمز بھی بنائی جا چکی ہیں۔

ہم دونوں میں سے زیادہ کیوٹ کون ہے؟ احمد شاہ کیلئے ناصر خان جان کا چیلنج

ویڈیو میں ہو بہو احمد کاانداز اپنانے کی کوشش میں ویرات کوہلی کی ہنسی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہےسوشل میڈیا پریہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

Ahmed shah

Tabool ads will show in this div