طلبہ و طالبات آمنے سامنے
اپنی ہار کے خوبصورت بہانے تراشتے نوجوان اپنا زور بازو دکھانے رشہ کشی کے میدان میں الہڑ مٹیاروں کے سامنے آئے تو اُن کی ایک نہ چلی، لڑکیوں نے ایسا مقابلہ لڑا کہ بیچارے مُنہ کے بل گرے، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں طلبہ و طالبات کے کھیلوں کا احوال اس رپورٹ میں