قرضہ اسکیم سےنوجوانوں سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف

اسٹاف رپورٹ


 اوکاڑہ : وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں قرضہ اسکیم کا اجراء کرکے انتخابات میں نوجوانوں سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ وسائل ہوتے تو اس سے بھی ذیادہ کرتے ۔۔ ملک اب ترقی کی طرف جائے گا۔


 وزیر اعظم نواز شریف نے اوکاڑہ میں قرضہ اسکیم کی تقریب سے خطاب کیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس وسائل بہت محدود ہیں ۔۔ اپنی منزل سے نہ بھٹکتے تو ملک میں بہت پیسہ ہوتا۔۔


 وزیر اعظم نے قرضہ کی شرائط میں نرمی کا بھی اعلان کیا  نوجوانوں سے سوال جواب کے دوران وزیر اعظم ان سے ہلکا پھلکا مذاق بھی کرتے نظر رہے۔


 وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ انہیں یقین ہے نوجوان ملک کو ترقی کی راہ پر لے کر جائیں گے ۔۔ اور قوم کی تقدیر بدلیں گے۔ سماء

سے

eid

Bahawalpur

Obama

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div