گورنر ہاؤس پشاور میں یتیم بچوں کی مہمان نوازی

پشاور کے بے آسرا بچوں پر گورنرہاوس کے دروازے کھل گئے۔ گورنر شاہ فرمان نے یتیم بچوں کو مدعو کیا اور ان کی خوب مہمان نوازی کی۔
گورنر ہاؤس میں آئے بچوں نے خوب مستی اور سیر و تفریح کی جبکہ گورنر نے بچوں میں تحائف تقسیم بھی کیے۔
گورنر شاہ فرمان بچوں میں گھل مل گئے اور عید کے دن ان کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیدی۔ ننھے مہمانوں نے نعت اور ملی نغمے بھی پیش کئے ۔
governor house
تبولا
Tabool ads will show in this div