نئے صوبے کے مطالبے سے دستبردار نہيں ہوں گے،عامر خان

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/HYD-Amir-Khan-SOT-25-05.mp4"][/video]

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں نئے صوبوں کا بل لائیں گے۔

ايم کيوايم پاکستان نے حکومت چھوڑنے کي دھمکي دے دی ہے۔ حيدرآباد ميں تقريب سے خطاب ميں رابطہ کميٹي کے سينئرڈپٹي کنوينر عامر خان نے کہا کہ نئے صوبے کے مطالبے سے دستبردار نہيں ہوں گے،وعدے نہ نبھائے گئے تو ساتھ چھوڑ ديں گے۔

عامر خان نے کہا کہ حکومت ميں بيٹھنے کا کوئي شوق نہيں ہے،پنجاب میں بھی ایسا بلدياتي نظام لائیں کہ نيا صوبہ نہ بنانا پڑے۔

Tabool ads will show in this div