پشاور سے لندن جانے والی خاتون ورلڈ کپ کی ٹکٹیں بھول گئیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/CIVIL-AVIATION-KARNAMA-26-05.mp4"][/video]

خاتون افسر سمیت سول ايوی ايشن کے 2 افسران نے ديانت داری کی مثال قائم کردی۔

پشاورائرپورٹ سے لندن جانےوالي خاتون ورلڈکپ کي ٹکٹيں بھول گئی تھی جو ڈیوٹی پر موجود سول ایوی ایشن افسران کو ملیں، سي اے اے نے ٹکٹس خاتون کے بھائي کے حوالے کرديں۔

ورلڈ کپ 2019 کے ان وی آئی پی ٹکٹوں کی مالیت ساڑھےسات لاکھ روپے تھی۔

سول ايوي ايشن کي جانب سے افسر قیصرہ اورعمران صدیق کوایمانداری پرتعریفی اسناد دی گئیں۔

Tabool ads will show in this div